7:47MakkiAyah 47 of 206
قرآن 7:47 — سورة الاعراف (Al-A'raaf)
Surah Al-A'raaf (The Heights), 7:47 — ayah 47 of 206
۞وَإِذَا صُرِفَتۡ أَبۡصَٰرُهُمۡ تِلۡقَآءَ أَصۡحَٰبِ ٱلنَّارِ قَالُواْ رَبَّنَا لَا تَجۡعَلۡنَا مَعَ ٱلۡقَوۡمِ ٱلظَّٰلِمِينَ ﴿47﴾
اور جب ان کی نگاہیں پلٹ کر اہل دوزخ کی طرف جائیں گی تو عرض کریں گے کہ اے ہمارے پروردگار ہم کو ظالم لوگوں کے ساتھ شامل نہ کیجیو
▶ Listen & read in Surah Al-A'raaf
Audio, transliteration, tafsir summary and full-surah reading with Urdu / English / Hindi switch are on the surah page.