7:194MakkiAyah 194 of 206
قرآن 7:194 — سورة الاعراف (Al-A'raaf)
Surah Al-A'raaf (The Heights), 7:194 — ayah 194 of 206
إِنَّ ٱلَّذِينَ تَدۡعُونَ مِن دُونِ ٱللَّهِ عِبَادٌ أَمۡثَالُكُمۡۖ فَٱدۡعُوهُمۡ فَلۡيَسۡتَجِيبُواْ لَكُمۡ إِن كُنتُمۡ صَٰدِقِينَ ﴿194﴾
(مشرکو) جن کو تم خدا کے سوا پکارتے ہو وہ تمہاری طرح کے بندے ہی ہیں (اچھا) تم ان کو پکارو اگر سچے ہو تو چاہیئے کہ وہ تم کو جواب بھی دیں
▶ Listen & read in Surah Al-A'raaf
Audio, transliteration, tafsir summary and full-surah reading with Urdu / English / Hindi switch are on the surah page.