33:7MadaniAyah 7 of 73
قرآن 33:7 — سورة الاحزاب (Al-Ahzaab)
Surah Al-Ahzaab (The Clans), 33:7 — ayah 7 of 73
وَإِذۡ أَخَذۡنَا مِنَ ٱلنَّبِيِّـۧنَ مِيثَٰقَهُمۡ وَمِنكَ وَمِن نُّوحࣲ وَإِبۡرَٰهِيمَ وَمُوسَىٰ وَعِيسَى ٱبۡنِ مَرۡيَمَۖ وَأَخَذۡنَا مِنۡهُم مِّيثَٰقًا غَلِيظࣰ ا ﴿7﴾
اور جب ہم نے پیغمبروں سے عہد لیا اور تم سے نوح سے اور ابراہیم سے اور موسیٰ سے اور مریم کے بیٹے عیسیٰ سے۔ اور عہد بھی اُن سے پکّا لیا
▶ Listen & read in Surah Al-Ahzaab
Audio, transliteration, tafsir summary and full-surah reading with Urdu / English / Hindi switch are on the surah page.