25:72MakkiAyah 72 of 77
قرآن 25:72 — سورة الفرقان (Al-Furqaan)
Surah Al-Furqaan (The Criterion), 25:72 — ayah 72 of 77
وَٱلَّذِينَ لَا يَشۡهَدُونَ ٱلزُّورَ وَإِذَا مَرُّواْ بِٱللَّغۡوِ مَرُّواْ كِرَامࣰ ا ﴿72﴾
اور وہ جو جھوٹی گواہی نہیں دیتے اور جب ان کو بیہودہ چیزوں کے پاس سے گزرنے کا اتفاق ہو تو بزرگانہ انداز سے گزرتے ہیں
▶ Listen & read in Surah Al-Furqaan
Audio, transliteration, tafsir summary and full-surah reading with Urdu / English / Hindi switch are on the surah page.