22:56MadaniAyah 56 of 78
قرآن 22:56 — سورة الحج (Al-Hajj)
Surah Al-Hajj (The Pilgrimage), 22:56 — ayah 56 of 78
ٱلۡمُلۡكُ يَوۡمَئِذࣲ لِّلَّهِ يَحۡكُمُ بَيۡنَهُمۡۚ فَٱلَّذِينَ ءَامَنُواْ وَعَمِلُواْ ٱلصَّٰلِحَٰتِ فِي جَنَّٰتِ ٱلنَّعِيمِ ﴿56﴾
اس روز بادشاہی خدا ہی کی ہوگی۔ اور ان میں فیصلہ کردے گا تو جو لوگ ایمان لائے اور عمل نیک کرتے رہے وہ نعمت کے باغوں میں ہوں گے
▶ Listen & read in Surah Al-Hajj
Audio, transliteration, tafsir summary and full-surah reading with Urdu / English / Hindi switch are on the surah page.