17:17MakkiAyah 17 of 111
قرآن 17:17 — سورة الإسراء (Al-Israa)
Surah Al-Israa (The Night Journey), 17:17 — ayah 17 of 111
وَكَمۡ أَهۡلَكۡنَا مِنَ ٱلۡقُرُونِ مِنۢ بَعۡدِ نُوحࣲۗ وَكَفَىٰ بِرَبِّكَ بِذُنُوبِ عِبَادِهِۦ خَبِيرَۢا بَصِيرࣰ ا ﴿17﴾
اور ہم نے نوح کے بعد بہت سی اُمتوں کو ہلاک کر ڈالا۔ اور تمہارا پروردگار اپنے بندوں کے گناہوں کو جاننے اور دیکھنے والا کافی ہے
▶ Listen & read in Surah Al-Israa
Audio, transliteration, tafsir summary and full-surah reading with Urdu / English / Hindi switch are on the surah page.