16:110MakkiAyah 110 of 128
قرآن 16:110 — سورة النحل (An-Nahl)
Surah An-Nahl (The Bee), 16:110 — ayah 110 of 128
ثُمَّ إِنَّ رَبَّكَ لِلَّذِينَ هَاجَرُواْ مِنۢ بَعۡدِ مَا فُتِنُواْ ثُمَّ جَٰهَدُواْ وَصَبَرُوٓاْ إِنَّ رَبَّكَ مِنۢ بَعۡدِهَا لَغَفُورࣱ رَّحِيمࣱ ﴿110﴾
پھر جن لوگوں نے ایذائیں اٹھانے کے بعد ترک وطن کیا۔ پھر جہاد کئے اور ثابت قدم رہے تمہارا پروردگار ان کو بےشک ان (آزمائشوں) کے بعد بخشنے والا (اور ان پر) رحمت کرنے والا ہے
▶ Listen & read in Surah An-Nahl
Audio, transliteration, tafsir summary and full-surah reading with Urdu / English / Hindi switch are on the surah page.