12:28MakkiAyah 28 of 111
قرآن 12:28 — سورة يوسف (Yusuf)
Surah Yusuf (Joseph), 12:28 — ayah 28 of 111
فَلَمَّا رَءَا قَمِيصَهُۥ قُدَّ مِن دُبُرࣲ قَالَ إِنَّهُۥ مِن كَيۡدِكُنَّۖ إِنَّ كَيۡدَكُنَّ عَظِيمࣱ ﴿28﴾
اور جب اس کا کرتا دیکھا (تو) پیچھے سے پھٹا تھا (تب اس نے زلیخا سے کہا) کہ یہ تمہارا ہی فریب ہے۔ اور کچھ شک نہیں کہ تم عورتوں کے فریب بڑے (بھاری) ہوتے ہیں
▶ Listen & read in Surah Yusuf
Audio, transliteration, tafsir summary and full-surah reading with Urdu / English / Hindi switch are on the surah page.