11:67MakkiAyah 67 of 123
قرآن 11:67 — سورة هود (Hud)
Surah Hud (Hud), 11:67 — ayah 67 of 123
وَأَخَذَ ٱلَّذِينَ ظَلَمُواْ ٱلصَّيۡحَةُ فَأَصۡبَحُواْ فِي دِيَٰرِهِمۡ جَٰثِمِينَ ﴿67﴾
اور جن لوگوں نے ظلم کیا تھا ان کو چنگھاڑ (کی صورت میں عذاب) نے آپکڑا تو وہ اپنے گھروں میں اوندھے پڑے رہ گئے
▶ Listen & read in Surah Hud
Audio, transliteration, tafsir summary and full-surah reading with Urdu / English / Hindi switch are on the surah page.