11:107MakkiAyah 107 of 123
قرآن 11:107 — سورة هود (Hud)
Surah Hud (Hud), 11:107 — ayah 107 of 123
خَٰلِدِينَ فِيهَا مَا دَامَتِ ٱلسَّمَٰوَٰتُ وَٱلۡأَرۡضُ إِلَّا مَا شَآءَ رَبُّكَۚ إِنَّ رَبَّكَ فَعَّالࣱ لِّمَا يُرِيدُ ﴿107﴾
(اور) جب تک آسمان اور زمین ہیں، اسی میں رہیں گے مگر جتنا تمہارا پروردگار چاہے۔ بےشک تمہارا پروردگار جو چاہتا ہے کردیتا ہے
▶ Listen & read in Surah Hud
Audio, transliteration, tafsir summary and full-surah reading with Urdu / English / Hindi switch are on the surah page.