10:52MakkiAyah 52 of 109
قرآن 10:52 — سورة يونس (Yunus)
Surah Yunus (Jonas), 10:52 — ayah 52 of 109
ثُمَّ قِيلَ لِلَّذِينَ ظَلَمُواْ ذُوقُواْ عَذَابَ ٱلۡخُلۡدِ هَلۡ تُجۡزَوۡنَ إِلَّا بِمَا كُنتُمۡ تَكۡسِبُونَ ﴿52﴾
پھر ظالم لوگوں سے کہا جائے گا کہ عذاب دائمی کا مزہ چکھو۔ (اب) تم انہیں (اعمال) کا بدلہ پاؤ گے جو (دنیا میں) کرتے رہے
▶ Listen & read in Surah Yunus
Audio, transliteration, tafsir summary and full-surah reading with Urdu / English / Hindi switch are on the surah page.