45:25MakkiAyah 25 of 37
القرآن 45:25 — سورة الجاثية (Al-Jaathiya)
Surah Al-Jaathiya (Crouching), 45:25 — ayah 25 of 37
وَإِذَا تُتۡلَىٰ عَلَيۡهِمۡ ءَايَٰتُنَا بَيِّنَٰتࣲ مَّا كَانَ حُجَّتَهُمۡ إِلَّآ أَن قَالُواْ ٱئۡتُواْ بِـَٔابَآئِنَآ إِن كُنتُمۡ صَٰدِقِينَ ﴿25﴾
اور جب ان کے سامنے ہماری کھلی کھلی آیتیں پڑھی جاتی ہیں تو ان کی یہی حجت ہوتی ہے کہ اگر تم سچے ہو تو ہمارے باپ دادا کو (زندہ کر) لاؤ
▶ Listen & read in Surah Al-Jaathiya
Audio, transliteration, tafsir summary and full-surah reading with Urdu / English / Hindi switch are on the surah page.