4:137MadaniAyah 137 of 176
القرآن 4:137 — سورة النساء (An-Nisaa)
Surah An-Nisaa (The Women), 4:137 — ayah 137 of 176
إِنَّ ٱلَّذِينَ ءَامَنُواْ ثُمَّ كَفَرُواْ ثُمَّ ءَامَنُواْ ثُمَّ كَفَرُواْ ثُمَّ ٱزۡدَادُواْ كُفۡرࣰ ا لَّمۡ يَكُنِ ٱللَّهُ لِيَغۡفِرَ لَهُمۡ وَلَا لِيَهۡدِيَهُمۡ سَبِيلَۢا ﴿137﴾
جو لوگ ایمان لائے پھر کافر ہوگئے پھر ایمان لائے پھر کافر ہوگئے پھر کفر میں بڑھتے گئے ان کو خدا نہ تو بخشے گا اور نہ سیدھا رستہ دکھائے گا
▶ Listen & read in Surah An-Nisaa
Audio, transliteration, tafsir summary and full-surah reading with Urdu / English / Hindi switch are on the surah page.