34:4MakkiAyah 4 of 54
القرآن 34:4 — سورة سبا (Saba)
Surah Saba (Sheba), 34:4 — ayah 4 of 54
لِّيَجۡزِيَ ٱلَّذِينَ ءَامَنُواْ وَعَمِلُواْ ٱلصَّٰلِحَٰتِۚ أُوْلَٰٓئِكَ لَهُم مَّغۡفِرَةࣱ وَرِزۡقࣱ كَرِيمࣱ ﴿4﴾
اس لئے کہ جو لوگ ایمان لائے اور عمل نیک کرتے رہے ان کو بدلہ دے۔ یہی ہیں جن کے لئے بخشش اور عزت کی روزی ہے
▶ Listen & read in Surah Saba
Audio, transliteration, tafsir summary and full-surah reading with Urdu / English / Hindi switch are on the surah page.