31:30MakkiAyah 30 of 34
القرآن 31:30 — سورة لقمان (Luqman)
Surah Luqman (Luqman), 31:30 — ayah 30 of 34
ذَٰلِكَ بِأَنَّ ٱللَّهَ هُوَ ٱلۡحَقُّ وَأَنَّ مَا يَدۡعُونَ مِن دُونِهِ ٱلۡبَٰطِلُ وَأَنَّ ٱللَّهَ هُوَ ٱلۡعَلِيُّ ٱلۡكَبِيرُ ﴿30﴾
یہ اس لئے کہ خدا کی ذات برحق ہے اور جن کو یہ لوگ خدا کے سوا پکارتے ہیں وہ لغو ہیں اور یہ کہ خدا ہی عالی رتبہ اور گرامی قدر ہے
▶ Listen & read in Surah Luqman
Audio, transliteration, tafsir summary and full-surah reading with Urdu / English / Hindi switch are on the surah page.