2:23MadaniAyah 23 of 286
القرآن 2:23 — سورة البقرة (Al-Baqara)
Surah Al-Baqara (The Cow), 2:23 — ayah 23 of 286
وَإِن كُنتُمۡ فِي رَيۡبࣲ مِّمَّا نَزَّلۡنَا عَلَىٰ عَبۡدِنَا فَأۡتُواْ بِسُورَةࣲ مِّن مِّثۡلِهِۦ وَٱدۡعُواْ شُهَدَآءَكُم مِّن دُونِ ٱللَّهِ إِن كُنتُمۡ صَٰدِقِينَ ﴿23﴾
اور اگر تم کو اس (کتاب) میں، جو ہم نے اپنے بندے (محمدﷺ عربی) پر نازل فرمائی ہے کچھ شک ہو تو اسی طرح کی ایک سورت تم بھی بنا لاؤ اور خدا کے سوا جو تمہارے مددگار ہوں ان کو بھی بلالو اگر تم سچے ہو
▶ Listen & read in Surah Al-Baqara
Audio, transliteration, tafsir summary and full-surah reading with Urdu / English / Hindi switch are on the surah page.